حیدرآباد ۔10۔مئی(اعتماد نیوز)ریاست میں مزید 24گھنٹوں میں بارش کی پیش
قیاسی کی گئی۔ وشاکھا پٹنم میں واقع محکمہ موسمیات نے کوستا آندھرا ‘ ‘
رائلسیما اور تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں بارش ہونے کی پیش قیاسی کی۔ اسکے
علاوہ ریاست کے ساحلی علاقوں میں 45تا 50کیلو میٹر فی گھنٹہ تیز ہوائیس چل
رہی ہیں۔